خواجہ سگ پرست
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کتے کو پوجنے والا، خواجہ سگ پرست، یہ باغ و بہار یعنی قصہ چہار درویش کے ایک کردار کا نام ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کتے کو پوجنے والا، خواجہ سگ پرست، یہ باغ و بہار یعنی قصہ چہار درویش کے ایک کردار کا نام ہے۔